Image-Alp-Arslan
New Series

Alp Arslan

  • Description
  • View

TV Urdu Proudly Presents the Latest Turkish series, Sultan Alp Arslan in Urdu. The insightful journey of alp Arslan, the man who made the first steps towards Anatolia for Turks. The Story is based on the second Sultan of Seljuk.

Seljuk Sultan Tugrul Bey will be  appointing his successor, but before this he is informed that the Byzantines have forced Turkmens to combat. He organizes his army in Anatolia. In Anatolia, the Seljuks keep getting attacked by a group of mysterious assassins. Melis are on the frontline of their fight. The remnants of the attack taking Alparslan to a destination was not even in his mind. As sultan Alp Arslan is chasing the killers, He helps save Akca's life. Turkmen girl Akca was saved from Byzantine persecutors. This is the primary catalyst for the epic love story of Alp Arslan and Akca. However, sultan alp Arslan doesn't know the secrets Akca is hiding behind her beautiful face.

For Latest Episode's Visit Our Website (https://tvurdu.com). TV Urdu aims to Provide our viewers best Video quality of Turkish series with Urdu subtitles. Keep watching us and support us by sharing your honest review so we can improve day by day.


ٹی وی اردو فخر کے ساتھ تازہ ترین ترکی سیریز، سلطان الپ ارسلان اردو ترجمہ کے ساتھ پیش کر رہا ہے۔ الپ ارسلان کا بصیرت انگیز سفر، وہ شخص جس نے ترکوں کے لیے اناطولیہ کی طرف پہلا قدم رکھا۔ یہ کہانی سلجوق سلطنت کے دوسرے سلطان پر مبنی ہے۔ سلجوق سلطان ’’تغرل بے ‘‘ نے ان کو اپنا جانشین بنانے کا ارادہ کیا ، لیکن جانشین بننے سے پہلے الپ ارسلان کو خبر ملتی ہے کہ بازنطینیوں نے ترکمانوں کو لڑائی پر مجبور کر دیا ہے۔ تو وہ اناطولیہ میں اپنی فوج کو منظم کرتے ہیں۔ 

اناطولیہ میں، سلجوقوں پر پراسرار قاتلوں کے ایک گروپ کے ذریعےوقتا فوقتا حملے ہوتے رہتے ہیں۔ حملہ آور گروپ کا سربراہ ’’میلس‘‘ اپنی فوج کے ہراول دستہ کا کردار اداکرتا ہے۔ الپ ارسلان اس قاتل گروپ کا پیچھا کرتے کرتے بازنطینیوں کی جڑوں تک پہنچے ۔ اس گروپ پر حملے کے نتیجے میں الپ ارسلان ترکمانی لڑکی ’’اکا ‘‘کو بازنطینی ظالموں سے بچاتے ہیں۔ یہاں سے الپ ارسلان اور اکا کے درمیان  دلچسپ محبت کی کہانی شروع ہوجاتی ہے۔ تاہم سلطان الپ ارسلان کو ان رازوں کو نہیں جانتے جو اکا اپنے خوبصورت چہرے کے پیچھے چھپائے ہوئے ہے۔

الپ ارسلان سیریز کو دیکھنے کے لیے ہماری ویب سائٹ (https://tvurdu.com) کا وزٹ کیجئے ۔ٹی وی اردو کا مقصد ہمارے ناظرین کو اردو ترجمہ کے ساتھ ترکی سیریز’’سلطان الپ ارسلان‘‘ کی بہترین ویڈیو کوالٹی فراہم کرنا ہے۔ ہمیں دیکھتے رہیںاور اپنی قیمتی آرا سے ہمیں مستفید کریں تا کہ بہتری سے بہتری لائی جائے۔

ONLINE STREAMING

Watch Full Episode

308.2 k

Image-Alp-Arslan