Image-kurulus-osman-season-3-in-urdu
New Series

kulurus Osman season 3 In Urdu

  • Description
  • View

Kurulus Osman Season 3 in Urdu is as good as the previous seasons were. The audience is enjoying it and appreciating the efforts of the cast and the makers of Kurulus Osman Season 3 in Urdu. It's an honor for TV Urdu Team to present this show in HD Quality with Urdu Subtitles for their audience.


In Kurulus Osman Season 3, Osman Bey is facing Harmankaya Tekfur Mikhael Kosses and Bilecik Tekfur Rogatus Laskaris for Papaz Gregor, a priest. The latter was imprisoned by the Byzantine Emperor but was later freed with the assistance of Tekfur Rogatus. 


Another new character is introduced in Kurulus Osman Season 3 as Turgut Alp, Not the one from Dirilis: Ertugrul. Turgut Alp is shown as a brave Alp and Turk Bey, who opposes Byzantines and later develops a friendly relationship with Osman Bey. Osman Bey has conflicts again with his former foe Tekfur Aya Nikola who the Catalan Company assists. Osman Bey defeats the Catalans. Tekfur Aya Nikola wants to marry Mari, who is the sister of Tekfur Mikhael Kosses. 


On the other hand, All Byzantine Lords come together to stop the rise of Osman Bey. Bilecik Laskaris Tekfur abducts the children of the kayi and plans to convert them into Christian soldiers. Osman Bey rescued the children by enlisting aid from Kumral Abdal. Papaz Grigore is a traitor to Osman Bey in a plot to launch attacks on Sogut with the assistance of byzantine lords. They are murdered at the hands of Osman Bey.

For the Latest Videos, Keep Watching https://tvurdu.com/. Your Support Will Keep Us Motivated.


اردو میں کورلش عثمان سیزن 3 اتنا ہی اچھا ہے جیسے کہ پچھلے دونوں سیزن میںتھا، ناظرین اس سے لطف اندوز ہو رہے ہیں ، کورلش عثمان سیزن 3 کے بنانے والوں اور کاسٹ کی کوششوں کو سراہ رہے ہیں۔ یہ ٹی وی اردو ٹیم کے لیے اعزاز کی بات ہے کہ وہ اس سیزن کو بہترین  کوالٹی میں اردو ترجمہ کے ساتھ اپنےناظرین کے لیے پیش کر رہا ہے۔ کورلش عثمانسیزن 3 میںعثمان بیم کو’’پاپاز گرےگور‘‘ کے ساتھ اتحاد کی وجہ سے  ’’گورنر مائیکل‘‘ اور’’گورنر روگاٹس‘‘ کا سامنا ہے۔ ’’پاپازگرے گور ‘‘کو بازنطینی شہنشاہ نے قید کیا تھا لیکن بعد میں اسے گورنر روگاٹس کی مدد سے رہا کر دیا گیا تھا۔

کرولش عثمان سیزن 3 میں ایک اور نیا کردار ترگت الپ کے طور پر متعارف کرایا گیا ہے ، واضح رہے کہ یہ کردار دیرلس ارطغرل میں موجود ترگت الپ کے کردار سے مختلف ہے۔ ترگت الپ کو ایک بہادر سپاہی اور ترک سردار کے طور پر دکھایا گیا ہے، جس نے بازنطینیوں کی مخالفت کی اور عثمان بیم کے ساتھ دوستانہ تعلقات استوار رکھے ۔ عثمان سردار کے اپنے سابقہ ​​دشمن ’’گورنر آیا نکولا ‘‘کے ساتھ تنازعات برقرار ہیں جس کی کاتالان کمپنی مدد کرتی ہے۔ عثمان بیم نے کاتالان کو شکست دی۔

 گورنر مائیکل کی بہن ’’ماری ‘‘ گورنر آیا نکولا سے شادی کرنا چاہتی ہے۔ دوسری طرف تمام بازنطینی سلطنت  عثمان بیم کے عروج کو روکنے کے لیے اکٹھے ہو گئی ۔ گورنر بیلچک نے کائی کے بچوں کو اغوا کرکے انہیں عیسائی فوجیوں میں تبدیل کرنے کا منصوبہ بنایا۔ عثمان بیم نے کومرال ابدال کے ذریعے  امدادی سامان لے کر بچوں کو بچایا۔ پاپاز گریگور نے بازنطینی سرداروں کی مدد سے سوگت پر حملے کرنے کی سازش کر کے عثمان بیم کے ساتھ غداری کی جس کے نتیجے میں عثمان بیم کے ہاتھوں قتل ہوا ۔ مزید کہانی جاننے اور تازہ ترین ویڈیوز کے لیے، https://tvurdu.com/ دیکھتے رہیں۔ آپ کا تعاون ہمیں متحرک رکھے گا۔

ONLINE STREAMING

Watch Full Episode

701.6 k

Image-kurulus-osman-season-3-in-urdu